"ناگورنو قرہ باغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
یہ علاقہ [[آذربائیجان]] اور [[آرمینیا]] کے درمیان [[1918ء]] میں [[سلطنت روس|روسی سلطنت]] سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں [[سوویت اتحاد|سوویت]] توسیع کے بعد [[1923ء]] میں نگورنو کاراباخ کے علاقے کو [[آذربائیجان]] کا علاقہ بنادیا گیا۔ [[10 دسمبر]] [[1991ء]] کو [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے [[آذربائیجان]] سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور [[آرمینیا]] سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔
اس مسئلے پر [[آرمینیا]] اور [[آذربائیجان]] کے درمیان جنگ بھی ہوچکی ہے جسے "[[نگورونو کاراباخ جنگ]]" کہا جاتا ہے۔
== مزید دیکھیں ==
== فہرست متعلقہ مضامین نگورنو کاراباخ ==
[[فہرست متعلقہ مضامین نگورنو کاراباخ]]
* [[نگورنو کاراباخ تنازعہ]]
 
{{یورپی ممالک}}