"ہمہ گیریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور، یا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''ہمہ گیریت''' {{دیگر نام|انگریزی=Totalitarianism}} ایک اصطلاح ہے جس سے مراد ایک [[سیاسی نظام]] یا [[حکومت|طرز حکومت]] ہے جس میں حزب اختلاف کے وجود کی ممانعت ہے، افراد کی ریاست پر تنقید پر روک لگی ہوتی ہے،ہے اور ریاست کسی بھی شخص کی عوامی اور نجی زندگی پر حد سے زیادہ قابو رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کو ایک انتہا پسندی کی حد تک اور مکمل شکل کی بااختیاری سمجھی جاتی ہے۔ ہمہ گیر ریاستوں میں سیاسی اقتدار [[مطلق العنانی|مطلق العنان]] شخصیات کے ہاتھ میں ہوتا ہے جو ہمہ گیر اور ہمہ پہلو [[پروپگنڈا]] کے ذریعے اپنی ساکھ، رسوخ اور رتق و فتق بنائے رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے ریاست کے زیر قبضہ [[ذرائع ابلاغ]] کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے۔.<ref name="reflections2">{{cite book|first=Robert|last=Conquest|title=Reflections on a Ravaged Century|date=1999|isbn=0-393-04818-7|page=74}}</ref>
 
ہمہ گیریت کے تحت یا تو اکثر جمہوریت کا وجود ہوتا ہی نہیں،نہیں یا برائے نام ہوتا ہے۔ انسانی حقوق کی پامالی اور شخصی آزادیوں کی عام طور سے ہمہ گیریت کے تحت گنجائش نہیں ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==