"ہیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 80:
|footnotes=
}}
ہیگ کا شمار [[نیدرلینڈز]] کے بڑے ساحلی شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر صوبہ [[شمالی ہالینڈ]] کا صدر مقام ہے۔ ملک کا دارالحکومت [[ایمسٹرڈیم]] ہے لیکن نیدرلینڈز حکومت کے تمام اہم سرکاری ادارے ہیگ میں موجود ہیں۔ اسی وجہ سے سیاح وغیرہ دھوکہ کھاتے ہیں اور اس شہر کو نیدرلینڈز کا دارالحکومت خیال کرتے ہیں۔ [[بین الاقوامی عدالت انصاف]] کا مرکزی دفتر بھی ہیگ میں واقع ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہیگ»