"آلوبخارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2، کے لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 9:
'''[[انگریزی زبان|انگریزی]]'''  prunes
 
'''ماهیت''' : آلوبخادا مشہور پهل ہے.بیرہے۔بیر کے برابر. رنگ سرخی مائل بہ سیاہی مزہ ترش چاشنی دارہوتاہے.
 
'''اقسام''': آلوبخارا [[میدانی علاقہ|بستانی]] اور [[کوہستان (ضد ابہام)|کوہی]] دو قسم کاہوتا ہے.ہے۔ بستانی کئی قسم کاہوتاہے جن میں ایک قسم بڑی اور سیاہ ہے اسی کو بالعموم آلوبخارا کہتے ہیں.
 
'''مزاج''': سردوتر.
 
'''افعال''': مسکن صفراءوجوش خون. ملین امعاء.
 
'''استعمال''': آلوبخاراگرمی کے [[سر درد|دردسر]]، [[بخار|تپ صفراوی]]،[[قے]]،متلی اورپیاس کورکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.ہے۔ قلب کی حرارت و سوزش میں مفید ہے.
 
'''مقدارخواک:''' تین عدد سے پانچ عدد (بطور مسہل پندرہ بیس تک)
 
مزید تحقیقات: آلوبخارا کے کیمیاوی تجزیہ سے پتہ چلا ہے کہ اس میں حسب ذیل اجزاء پائے جاتےہیں.
 
(1)اجزاء[[لحمیہ]] (2)[[شحم]](3)[[شکر]](4)معدنی اجزاء مثلا [[کیلشیم]]،[[فاسفورس]] وغیرہ پائے جاتے ہیں.
سطر 27:
'''قدیم حکماء کی نظر میں'''
 
مشہور و معروف مسلم اطباء[[ابن بیطار]] نے [[جامع المفردات]] اور [[ابن ہبل]] نے [[کتاب المختارات]] میں آلو بخاراکے عربی نام اجاص کے عنوان سے فوائد تحریر کیے ہیں۔ شیخ الرئیس [[بوعلی سینا]]‘ علامہ [[ابن نفیس|برہان الدین نفیس]] اور [[ملاسدیدی]] نے بھی اپنی اپنی تصانیف میں آلو بخارا کے استعمالات لکھے ہیں۔
 
قدیم اطباءاکرام جسمانی کمزوری اور [[بخار|بخاروں]]وں کی کمزوری کو رفع کرنے کیلئےکے لیے آلو بخارا اس لیے استعمال کرتے تھے کہ یہ جلد [[ہضم]] ہوجاتا ہے اور اس میں تمام غذائی و معدنی اجزاءکے ساتھ پانی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے۔ شیریں آلو بخارا کا کثرت استعمال بھی [[معدہ]] اور [[امعاء]]<nowiki/>کی ضروری حرارت کو ختم کرکے مضرت پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ا ٓلو بخارا [[کھانسی]] میں مضر نہیں بشرطیکہ ترش نہ ہو۔