حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: rue:Мена
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مدغم|زر مبادلہ}}
[[تصویر:فلوس_کی_علامات.jpg|thumb|300px|چند فلوس کی علامات]]
'''فَلَس''' یا '''فِلس''' <small>(جمع: '''فلوس''')</small> <small>(currency)</small>، [[وسیلۂ مبادلہ|مبادلہ کی اکائی]] ہے، جو [[اجناس]] یا [[خدمات]] کی [[تجارت|منتقلی]] کو سہل بناتی ہے. یہ [[پیسہ|پیسے]] کی ایک شکل ہے. پیسہ کوئی بھی ایسی چیز ہے جو تبادلہ کے وسیلے کے طور پر استعمال ہو. [[سکہ]] (coin) اور [[کاغذی سکہ|کاغذی پیسے]] (banknote) دونوں فلس کی اقسام ہیں.
[[image:Euromoenterogsedler.jpg|thumb|150px|[[سکّے]] اور [[کاغذی سکّے]]، فلس کی عام ترین اشکال ہیں]]
[[معاشیات]] میں '''فلس''' سے مراد ایک عام طور پر قبول شدہ [[وسیلۂ مبادلہ]] (medium of exchange) کے ہوتی ہے۔ یہ عموماً کسی [[حکومت]] کے [[سکّے]] اور [[نوٹ]] ہوتے ہیں، جن پر ملکی [[ذخیرۂ زر]] (money supply) کے طبیعی پہلو مشتمل ہوتے ہیں۔ ملکی ذخیرۂ زر کا دوسرا حصّہ [[بینکی ودیعات]] (bank deposits) (یا [[زرِ ودیعت]] (deposit money)) پر مشتمل ہوتا ہے، جن کی ملکیت کا انتقال [[cheque|چیکوں]] (cheques)، [[debit cards|بدہی کارڈوں]] (debit cards) یا ترسیلِ زر (money transfer) کی دوسری اشکال کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[شرح مبادلہ]] (exchange rate)
* [[پیسے کی تاریخ]]
* [[عالمی فلس]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فلس»