"ٹیلی مواصلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: yo:Ìbánisọ̀rọ̀-ọ̀ọ́kán
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بعید ابلاغیات''' (telecommunication) دراصل رابطہ کرنے (communication) کیلئے معلومات کو دور دراز مقامات پر [[ترسیل (بعید ابلاغیات)|بھیجنے]] کا عمل ہے۔ اِسے '''بعید اتصالات''' یا '''بعید مواصلات''' بھی کہاجاتا ہے۔
[[ابلاغیات|ابلاغیاتی]] و رابطی مقاصد کی خاطر [[اشارہ|اشارات]] کو دور بعید کے مقامات تک [[منتقلی|ارسال]] کرنے کا علم بعید ابلاغیات کہلاتا ہے، اسکا انگریزی میں بھی ترجمہ کیا جاسکتا ہے جو کہ telecommunication کہلاتا ہے۔
 
قدیم دور کے بعید ابلاغیات میں بصری اشارات (visual signals) جیسے [[منارات]] (beacons)، [[دُود اشارات]] (smoke signals)، اشارہ دار دُورنگارات (semaphore telegraphs)، اشاری پرچمات (signal flags)، اور شمس نگارات (heliographs) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ جدید [[برق]] اور [[برقیاتی]] دور کے بعید ابلاغیات میں اب برقی [[اختراعات]] مثلاً [[دُورنگارات]] (telegraphs)، ٹیلیفونات، بعید طبعات (teletypes)، [[مشعہ]] (radio)، [[خردموجی مواصلات]] (microwave communications)، ریشی بصریات (fiber optics)، [[مدوری سیارچہ جات]] (communications satellites) اور [[جالبین]] (internet) کا استعمال بھی شامل ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==
* [[خاکۂ بعید ابلاغیات]] (outline of telecommunication)
* [[سلکی مواصلات]] (wired communication)
* [[قزمہ جالکارات]] (nanoscale networks)
 
[[زمرہ:بعید ابلاغیات]]
[[زمرہ:قدیم بعید ابلاغیات]]
[[زمرہ:مشغہ کی تاریخ]]
[[زمرہ:بعیدنما کی تاریخ]]
[[زمرہ:وسیطی طرزیات]]
 
[[ar:اتصال عن بعد]]