"ٹیڈ بنڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:13، 11 اکتوبر 2020ء


ٹیڈ بنڈی (انگریزی: Ted Bundy) امریکی تاریخ کے بڑے سیریل کلرز میں سے ایک تھا۔ وہ 70 کی دہائی میں امریکا کی نوجوان طالبات کے اغوا، ریپ اور قتل میں ملوث رہا۔ اس نے مجموعی طور پر 36 طالبات کو نشانہ بنایا۔ وہ دو بار پولیس حراست سے فرار ہوا لیکن بالآخر 1979ء میں پھر پکڑا گیا۔ اسے سزائے موت سنائی گئی جس پر 24 جنوری 1989ء کو عملدرآمد ہوا۔ اپنی موت سے چند گھنٹے پہلے اس نے اپنی خواہش پر ایک انٹرویو دیا۔اس انٹرویو کے لئے اس نے معروف ماہر نفسیات، مصنف اور امریکی خاندانی نظام کی اصلاح کے لئے سرگرم دانشور ڈاکٹر جیمز ڈابسن کو یہ کہہ کر مدعو کیا کہ میں آپ کے توسط سے امریکی قوم کو اہم پیغام دینا چاہتا ہوں۔ اس انٹرویو میں اس نے بتایا کہ وہ پورنوگرافک مواد دیکھ کر بتدریج قتل کرنے جیسے جرائم تک پہنچا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات