"اسٹون ہینج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 1:
[[تصویر:Stonehenge back wide.jpg|تصغیر|300px|left]]
'''اسٹون ہینج''' زمانہ قبل از تاریخ کے دور کی ایک یاد گار ہے۔ یہ جنوبی [[برطانیہ]] میں سالسبری سے 13 [[الف پیما|کلومیٹر]] شمال میں ہے۔ اس کے بارے میں اندازہ ہے کہ یہ آج سے 5000 [[سال]] قبل موجود تھی۔ سٹون ہینج بڑی بڑی جسامت کے کھڑے ہوئے پتھروں کی شکل میں ہے جو ایک گول دائرے میں ہیں۔ سٹون ہینج عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔اور اس کا شمار دنیا کے سات عجائبات میں ھوتاہوتا ھے۔
 
{{زمرہ کومنز|Stonehenge}}