"سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Pir_pagaro.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
ملف Pir_pagharo.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
سطر 23:
ان کی ولادت 14 فروری [[1956ء]] کو ہوئی پیر [[صبغت اللہ شاہ]] راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔
== مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ ==
 
[[File:Pir pagharo.jpg|thumb|صبغت اللہ شاہ بات کرتے ہوئے]]
 
یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری [[2012]] آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔<ref>[http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/صبغت-اللہ-راشدی-نئے-پیر-پگارا-منتخب۔12241/ صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگارا منتخب | ہماری اردو پیاری اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>