"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 113:
اناطولیہ میں انسانی زندگی کا آغاز [[قدیم سنگی دور]] میں ہوا۔<ref>{{cite journal |last=Stiner |first=Mary C. |author2=Kuhn, Steven L. |author3= Güleç، Erksin |title=Early Upper Paleolithic shell beads at Üçağızlı Cave I (Turkey): Technology and the socioeconomic context of ornament life-histories |journal=Journal of Human Evolution |volume=64 |issue=5 |pages=380–398 |doi=10.1016/j.jhevol.2013.01.008 |issn=0047-2484 |year=2013 |pmid=23481346}}</ref> [[نیا سنگی دور|جدید سنگی دور]] میں اناطولیہ [[ہند یورپی زبانیں|ہند یورپی زبانوں]] کا وطن تھا۔حالانکہ ماہرین لسانیات ہند یورپی زبانوں کا جائے تخلیق بحر اسود کے علاقے کو بتاتے ہیں۔ البتہ یہ مسلّم ہے کہ ہند یورپی زبانوں کی پہلے کی زبان [[اناطولیائی زبان]] اناطولیہ میں 19ویں صدی قبل مسیح سے ہی بولی جاتی رہی ہے اور دونوں زبانوں کا آپس میں کچھ تعلق ضرور ہے۔
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔
[[ایشیا|براعظم ایشیا]] کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ اناطولیہ کی[[سطح مرتفع]] کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
 
== نگار خانہ ==