"مخدوم عبد الرشید حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔، آبا و اجداد، دیکھیے؛ تزئینی تبدیلیاں
Suharwadi order (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4210006 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 10:
== ابتدائی تعلیم و تربیت ==
حضرت مخدوم عبد الرشید حقانی نے خالص علمی و روحانی اور صوفیانہ ماحول میں آنکھ کھولی اور بہت کم عمری میں مروجہ علوم کے مراحل طے کیے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد حضرت مخدوم سید وحید الدین احمد غوث اور مولانا ناصر الدین بلخی کے زیر سایہ کوٹ کروڑ میں ہی حاصل کی اور 15 سال کی عمر میں قرآن پاک کا حفظ مکمل کر لیا۔ بعد ازاں آپ نے ملتان کا رخ کیا جو اس وقت عالم اسلام کا ایک عظیم گڑھ بن چکا تھا۔ بعد ازاں مزید حصول علم کے لیے آپ کچھ عرصۂ بعد اپنے سات خدمت گاروں کے ہمراہ [[ملتان]] سے [[مکہ]]، [[مدینہ]]، [[خراسان]]، [[بغداد]]،[[بخارا]]، [[ہمدان]]، [[بلخ]] کا سفر کیا۔ [[مکہ]] پہنچنے کے بعد بیت اللہ کی سعادت حاصل کی اور [[مدینہ]] میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کی اور پانچ سال تک [[مدینہ]] میں ہی رہے اور وہاں موجود جید علما سے علم حاصل کرنے کے بعد مختلف وفود کو حدیث، فقہ سے متعلق بھی درس دیتے رہے۔ پانچ سال [[مدینہ]] میں رہنے کے بعد آپ واپس [[مکہ]] تشریف لے گئے اور حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد [[بیت المقدس]] کا رخ کیا اور وہاں انبیا کرام کے مزارات پر حاضری دی اور اس وقت کے بڑے بڑے علما مشائخ سے ملاقاتیں کیں اور فیض پایا،اور قبلہ اول میں کچھ عرصہ قیام کیا۔
 
== شجرہ طریقت ==
* سرور کائنات حضرت [[محمد بن عبد الله |محمد مصطفیٰ]]ﷺ ۔
* امیر المؤمنین حضرت [[علی بن ابی طالب |علی المرتضیٰ]] علیہ السلام ۔
* امام[[حسن ابن علی| حسن]] علیہ السلام۔
* امام [[حسین ابن علی |حسین ]]علیہ السلام ۔
*امام[[ زین العابدین]] علیہ السلام۔
* امام [[محمد باقر |محمد باقر]] علیہ السلام ۔
* امام[[جعفر صادق|جعفر الصادق]] علیہ السلام ۔
* امام [[موسی بن جعفر|موسی کاظم]] علیہ السلام۔
* امام [[علی رضا|علی موسیٰ الرضا]] علیہ السلام ۔
* [[معروف کرخی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
*[[سری سقطی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[جنید بغدادی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[ابوبکر شبلی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[ابو الفضل عبدالواحد تمیمی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[ابوالفرح طرطوسی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[ابوالحسن ہنکاری]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[ابو سعید مبارک|ابو سعید المبارک المخزومی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
* [[شیخ عبد القادر جیلانی| سید عبد القادر جيلانی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
*سیّد علی بن یوسف ھمدانی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
*[[مخدوم عبد الرشید حقانی]] رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ۔
 
== خاندانی پس و منظر ==