"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 3:
 
== ولادت ==
ان کی ولادت سلیم شاہ (سوری) کے عہد میں [[آگرہ]] میں [[1547ء]] میں ہوئی۔ ابو الفضلفیضی کے والد شیخ مبارک ناگور کے رہنے والے تھے تا ہم ابو الفضلفیضی کی پیدائش آگرہ میں ہوئی۔
 
== علمی مقام ==
انہوں نے عربی زبان میں تعلیم حاصل کی۔ 5برس کی عمر میں ہی وہ لکھنے اور پڑھنے کے قابل ہو گئے تھے۔ اکبر کے دربار میں شاعر اور ادیب کی حیثیت سے موجود تھے۔ بہت اچھا ہونے کی وجہ سے اکبر نے انہیں ’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ تین شہزادوں کے استاد رہے۔ تاریخ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔ ابو الفضل کے تعلق سے جو منفی بات مشہور ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے اکبر کو دین الہیٰ رائج کرنے کے لیے کافی ترغیب دی۔ عقائد کے معاملے میں وہ اکبر کے خیالات پر حاوی تھے۔