"ایقاعی اوسط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ریاضیات مین '''ہارمنی اوسط''' ایک قسم ہے اوسط کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب [[rate (mat...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:47، 17 جولائی 2011ء

ریاضیات مین ہارمنی اوسط ایک قسم ہے اوسط کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب شرح کی اوسط درکار ہو۔

مثبت حقیقی اعداد کا ہارمنی اوسط H یوں تعریف کیا جاتا ہے

اس سے واضح ہوا کہ ہارمنی اوسط اعداد کے اُلٹ کے حساباتی اوسط کا اُلٹ ہے۔ مثال کے طور پر، اعداد 1، 2، اور 4، کا ہارمنی اوسط ہے۔

ہارمنی اوسط کا ہندسی اوسط سے نسبت سمجھنے کے لیے ہارمنی اوسط کی تعریف کو یوں لکھا جا سکتا ہے:


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات