"پرنٹر (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
'''شمارندی طابع''' یا '''طابعہ''' (computer printer)، ایک شمارندی [[ملحقہ اِختراع]] ہے جو کہ [[شمارندی مسل|برقی]] حالت میں ذخیرہ شدہ دستاویزات کی طبیعی واسطہ (physical medium) جیسے [[کاغذ]] یا [[شفافہ|شفّافوں]] (transparency) پر [[نقلِ کثیف]] (hard copy) بناتا ہے.
 
آسان الفاظ میں، چھاپگر ایک ایسا آلہ ہے جو شمارندہ کی تخلیق شدہ تصاویر و تحاریر کو کسی سخت چیز جیسے کاغذ وغیرہ پر چھاپتا ہے.
 
طابع دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ [[طبع]] سے نکلا ہے، اِس کی جمع طابعات کی جاتی ہے۔ اِسے چاپگر یا چھاپگر بھی کہاجاتا ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==
* [[مطبعہ]] (printing press)
* [[طباعت]] (printing)
 
[[زمرہ:طبعہ نگاری]]