"ورڈ پروسیسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
<small>''یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ کے بارے میں دیکھئے [[برقی طبعہ نویس]]''</small>
 
ایک '''لفظ نگار''' (word processor) (جسے رسمی طور پر '''دستاویز تیارکاری نظام''' کہاجاتا ہے) دراصل کسی بھی قسم کے طبعی مواد کی پیداکاری (بشمول ترکیب، تدوین، شکلبندی، اور طباعت) کیلئے استعمال کیا جانے والا [[شمارندی]] [[اطلاقی مصنع لطیف|اطلاقیہ]] ہے۔
 
اِصطلاح لفظ نگار کی جمع لفظ نگارات کی جاتی ہے۔