حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Fixed the file syntax error
سطر 126:
 
انیسویں صدی میں چین نے [[یورپ]] کے [[امپیریلزم]] کے خلاف مدافعتی انداز اپنا لیا، اگرچہ یورپ سینٹرل ایشیا کی طرف پیش قدمی کرتا رہا۔ اس وقت چین بقیہ دنیا کی اہمیت محسوس کرکے بیدار ہو گیا۔ جیسے ہی چین نے بیرونی تجارت اور مشنری سرگرمیوں کے لیے راہ کھولی، [[افیم]] کھلے عام بکنے لگی۔ [[برطانیہ]] کے ساتھ ہونے والی دو [[جنگ افیون|افیونی جنگوں]] نے بادشاہ کے قبضے کو کمزور کر دیا۔ اس کے نتیجے میں تائی پنگ کی خانہ جنگی ہوئی جو [[1851ء]] سے لے کر [[1862ء]] تک جاری رہی۔ اس جنگ کی ابتدا ہونگ شیوگوان نے کی جو بطور خاص مسیحیت سے متائثر تھا اور وہ اپنے آپ کو خدا کا بیٹا اور حضرت مسیح کا چھوٹا بھائی مانتا تھا۔ اگرچہ امپریلزم والی افواج کو اس میں فتح حاصل ہوئی لیکن یہ خانہ جنگی انسانی تاریخ کی سب سے ہولناک جنگوں میں سے ایک تھی۔ اس جنگ میں دو کروڑ سے زائد ہلاکتیں ہوئیں جو [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کی اموات سے بھی زیادہ ہیں۔ بعض اندازوں میں تین کروڑ افراد اس جنگ میں لقمہ اجل بنے۔ افیون کی کثرت نے مزید تباہی پھیلائی جسے کوئی نہ روک سکا۔ باکسر کی بغاوت جو [[1900ء]] میں ہوئی، نے مزید تباہی پھیلائی۔ اگرچہ ملکہ سی شی نے باغیوں کی ڈھکے چھپے انداز میں مدد جاری رکھی، بظاہر اس نے بیرونی افواج کی مدد کی تاکہ اس بغاوت کو کچلا جا سکے۔ بعد ازاں باکسرز کو آٹھ غیر ملکی اتحادی افواج نے شکست دی اور 20 ہزار ٹن چاندی بطور تاوان جنگ وصول کی۔
[[فائل:Execution of Boxers after the rebellion.png|تصغیر|بائیں|400px||امپیریلزم کے خلاف [[باکسر کی جنگ]] ہارنے کے بعد چینیوں کو اذیت ناک طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔]]
 
== جمہوری چین ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/چین»