"جزیرہ فرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 8:
[[اسلام]] کی آمد کے بعد یہاں [[دولت امویہ]]، [[خلافت عباسیہ|دولت عباسیہ]] [[ایوبی سلطنت]] وغیرہ کا غلبہ اور حکومت رہی ہے۔
 
تاریخی کتابوں میں اس خطہ کا نام "اقلیم اقور" ملتا ہے، جہاں اس کی بہت سی خوبیاں اور حالات بھی ملتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://al-hakawati.net/arabic/civilizations/228.pdf", |title=''أحسن التقاسيم في معرفة الأقاليم، شمس الدين المقدسي، طبع في لايدن بالمانيا، مطبعة برايل، 1906'', النسخة الأصلية حوالي عام 980 م، ص. 136-150.] |access-date=2020-04-10 |archive-date=2015-06-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150627063837/http://al-hakawati.net/arabic/civilizations/228.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
اہل عرب اس خطہ کو جزیرہ فرات کہنے لگے، اس لیے کہ یہ [[دریائے دجلہ]] اور [[دریائے فرات]] کے میدانی حصہ میں آباد تھا۔ یہاں تین دیار (علاقے) تھے۔