"تقدس مآب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''تَقَدُّس مَآب''' ({{lang-en|His Holiness}}) کا لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ ہے لیکن یہ خطاب بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ، پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مختلف مذاہب میں یہ خطاب استعمال کیا جاتا ہے، مسیحیت میں [[پوپ]]، بدھ مت میں خاص طور پر [[دلائی لاما]] کے لیے،<ref>[{{Cite web |url=http://www.royalalberthall.com/tickets/dalai-lama/default.aspx |title=رائل البرٹ ہام ٹکٹ آفس: تقدس مآب دلائی لاما، 19 جون 2012] |access-date=2017-09-04 |archive-date=2012-07-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120715035111/http://www.royalalberthall.com/tickets/dalai-lama/default.aspx |url-status=dead }}</ref> [[شنتو]]،<ref>[http://www.asiantribune.com/news/2012/07/02/visit-most-venerable-revudugama-sri-buddharakkitha-thero-japan ایشین ٹریبیون: ایگزیمپل آف ریفرنس ٹو "ہز ہالینس شنشو اٹو، دی ہیڈ پریسٹ آف شنیو این ٹیمپل اِن تاچیکاوا، ٹوکیو"، 3 جولائی 2012]</ref> [[احمدیہ]] میں [[خلیفہ المسیح (لقب)|خلیفہ]]، [[داؤدی بوہرہ]] میں [[داعی مطلق]]، سیدنا کے لیے مستعمل ہے۔
 
== حوالہ جات ==