"سبسکرائبر آئڈینٹیٹی ماڈیول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
سم کو پہلی مرتبہ یوروپین ٹیلی کمیونکیشن سٹانڈرڈ انسٹی ٹیوٹ نے تفصیلات کو واضح کیا جو ٹی۔ یس۔ 11۔11 تھا۔ یہ تفصیلات سم کے طبعی اور منتقی کردار کو واضح کرتے ہیں۔ یو۔ یم۔ ٹی۔ یس۔ کی ترقی سے یہ تفصیلات 3 جی۔ پی۔ پی۔ میں متبدل ہو گئے۔ یہ 3جی۔ پی۔ پی۔ مزید ترقی کے لیے اساس بنا جو سم کے جدید اپلیکیشنس ٹی۔ یس۔ 51.011 <ref>SIM Specification 51.011, [http://www.3gpp.org/dynareport/51011.htm]</ref>) اور یو۔ یس۔ آئی۔ یم (ٹی۔ یس۔31.102) <ref>SIM Specification 31.102, [http://www.3gpp.org/dynareport/31102.htm]</ref>) اور ای۔ ٹی۔ یس۔ آئی۔ ازیں یو۔ آئی۔ سی۔ سی۔ کارڈ بنانے میں معاون رہا۔
 
پہلا سم کارڈ 1991 میں میونچ سمارٹ-کارڈ میکر نے دیولپ کیا، 300 کارڈس بناکر فن لینڈ کی ایک وائرلیس نیٹ ورک آپریٹر "ریڈیو لنجا" کو فروخت کیا۔<ref name=szasif2011>{{cite book|last=Asif|first=Saad Z.|title=Next Generation Mobile Communications Ecosystem|year=2011|publisher=John Wiley & Sons|isbn=1119995817|pages=306}}</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.gi-de.com/usa/en/about_g_d/company/history/history.jsp |title=History of Giesecke & Devrient] |access-date=2015-09-14 |archive-date=2015-09-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150924022122/http://www.gi-de.com/usa/en/about_g_d/company/history/history.jsp |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}