"ٹیلی ویژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 24:
ٹی وی پر خبریں، تجزیاتی پروگرام، ڈاکیومنٹری، ڈرامے، سیریل، ٹاک شوز، کھیل، ٹاک شوز اور اسی طرح کے کئی پروگرام نشر ہوتے ہیں۔
 
ٹاک شوز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکی ذرائع ابلاغ کے [[2018ء]] کے ایک انکشاف کے مطابق سابق صدر [[بارک اوباما]] ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کے ٹاک شو کی میزبانی کے لیے بات چیت میں مصروف بتائے گئے۔ <ref>https://urdu.palinfo.com/news//3/11/باراک-اوباما-ٹیلی-ویژن-پروگرام-کی-میزبانی-کریں-گے{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== صحت اور ٹیلی ویژن پروگرام ==