"احمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← جو، کیے، گئی، عبد اللہ، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''احمدانی'''
 
'''احمدانی'''
 
........ احمدانی بلوچ ........
 
احمدانی قبیلے کا نام میر احمد خان کے نام پر ہے۔احمد خان درہ سنگھڑ کا کمانڈر تھا ۔نوابتھا۔نواب احمد خان کی قبر آج بھی درگ موسیٰ خیل بلوچستان میں شیخ حبیب رحہ کے ساتھ موجود ہے ۔۔احمد خان کی وفات کے بعد احمدانی قبیلہ بہتر وسائل اور زمین کےلیے مٹی موہوئی تونسہ شریف میں آباد ہوا ۔اسہوا۔اس وقت احمدانی قبیلہ کا سردار میر ساتک خان تھا۔
بستی احمدانی ضلع ڈیرہ غازی خان کا قصبہ، تونسہ شریف سے 25 کلو میٹر جبکہ ڈیرہ غازی خان سے 55 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ تونسہ بیراج یہاں سے 17 کلو میٹر دور ہے۔ اسے نصف سترہویں صدی عیسوی میں احمدانی قبیلے ساتک کی اولاد نے آباد کیا تھا۔
احمدانی قبیلہ نسلاً رند قبیلہ سے تعلق رکھتا ہے ۔دیہے۔دی بلوچ ریس کے مطابق میر احمد خان، میر گیاندار ولد میر حسن خان ولد میر شیہک خان کی اولاد میں سے ہے ۔۔میر نواب احمد خان کے تین بیٹے نواب ساتک خان، نواب عبد اللہ خان اور نواب ہدیہ خان بیان کئےکیے جاتے ہیں۔ بستی احمدانی میں موجود احمدانی ساتک خان (نواب احمد خان کا بڑا بیٹا ) کی اولاد کےاحمدانی باشندے ہیں
جبکہ نواب عبد اللہ خان (نواب احمد خان کا دوسرا بیٹا) اس کی اولاد مانہ احمدانی، کوٹ جانوں، آڑا جعفر، رسولپور احمدانی،بکھر واہ کے احمدانی ہیں۔
یہ احمدانی قبیلہ پہلے پہل علاقہ چوٹی پر قابض تھا۔ جبکہ وہاں لغاری قبیلہ بھی اس کے ارد گرد آباد تھا۔لغاری اور احمدانی قبیلے کے درمیان مختلف اوقات میں لڑائی ہوئی جو کہ بعد ازاں جنگی شکل اختیار کر گئی۔نواب ہدیہ خان (نواب احمد خان کا چھوٹا بیٹا) کی اولاد اور لغاری قبیلہ میں صلح ہو گئگئی اور انہوں نے وہیں علاقہ چوٹی پر رہنا پسند کیا ، لغاری قبیلہ اور نواب ہدیہ خان کی اولاد نے بعد ازاں آپس میں رشتے بھی کیے اور دہائیوں سے چلی دشمنی کو رشتہ داری میں تبدیل کر دیا۔ چوٹی اور فورٹ منرو کے مختلف علاقوں زیادہ تر رونگھن میں آج بھی احمدانی آباد ہیں ۔ نواب ساتک خان کی اولاد نے قصبہ احمدانی سترہویں صدی میں آباد کیا۔ اور نواب عبداللہعبد اللہ خان کی اولاد نے کوٹ جانوں، آڑا جعفر ،بکھرواہ کے علاقے آباد کیے ۔
یاد رہے کہ مانہ احمدانی کے احمدانی نواب عبداللہعبد اللہ خان کے بیٹے نواب مانہ خان کی اولاد ہیں۔ بستی احمدانی زیادہ تر بلوچ قوم آباد ہے۔ نانگا پیر کا مزار بستی کی مشہور درگاہ ہے ۔
 
یہ بلوچ قبیلہ ہے جو [[پاکستان]] [[ایران]] [[بھارت]] اور [[سعودی عرب]] میں آباد ہے۔
سطر 15 ⟵ 14:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:قبائل]]