"صحیح مسلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: it:Sahih Muslim
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
== جمع و تدوین احادیث==
[[امام مسلم]] کا پورا نام [[(امام مسلم|ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن دردین)]] تھا وہ [[202ھ]] میں [[ایران]] کے شہر [[نیشاپور]] میں پیدا ہوئے اور [[261ھ]] میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول [[عراق]]، [[شام]] اور [[مصر]] کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباً 300,000 احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف 4,000 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔
 
بغیر تکرار کے احادیث کی تعداد صرف 2200 ہے۔ محمد امین کے مطابق مستند احادیث کی تعداد 1400 ہے جو صحاح ستہ میں شامل دوسری کتب میں بھی شامل ہیں <ref> [http://www.ibnamin.com/num_hadith.htm مستند احادیث کی تعداد]</ref>