"عبد النبی شطاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''شیخ عبدالنبی شطاری''' جن کا اصل نام '''عمادالدین محمد''' تھا، اپنے وقت کے جلیل القدر عالم اور صوفی ت...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 01:29، 5 ستمبر 2011ء

شیخ عبدالنبی شطاری جن کا اصل نام عمادالدین محمد تھا، اپنے وقت کے جلیل القدر عالم اور صوفی تھے۔

شیخ عبدالنبی شطاری مسلک کے اعتبار سے حنفی اور نسبت روحانی کے اعتبار سے شطاری تھے۔

تذکرہ علماء ہند میں ان کی کم و بیش 52 تصانیف کا نام بہ نام ذکر ہے۔

آپ اپنی کتاب فواتح الانوار کے خاتمے پر لکھتے ہیں کہ یہ 8 ذی حجہ 1020ھ / یکم فروری 1616ء کو مکمل ہوئی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ بادشاہ اکبر اور جہانگیر کے ہم عصر تھے۔