"برانڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
[[فائل:Coca-cola 50cl can - Italia.jpg|تصغیر|[[کوکا کولا مشروب|کوکا کولا]] چونکہ ایک مشہور برانڈ ہے، اس کے ہر ٹین کے کین کے اوپر اس کا لوگو چھپا ہوتا ہے جس سے اسے دیگر کمپنیوں کے مشروبات سے ممتاز کیا جا سکتا ہے۔ تصویر دکھنے والا کین [[اطالیہ]] کا ہے۔ مگر دنیا کے کوئی اور حصے میں بھی دستیاب برانڈ کا لوگو اسی طرح سے چھپا ہوتا ہے۔ اس طرح سے برانڈ یا اس کا علامتی لوگو طرح کا معیار اور یگ گونگی کی نمائندگی کرتا ہے۔]]
'''برانڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=Brand}} ایک نام، اصطلاح، ڈیزائن، علامت یا کوئی اور خصوصیت ہے جو کسی فروخت کرنے والے کی اشیا یا خدمات کو دوسرے فروخت کرنے والوں کی پیش کشوں سے ممتاز کر سکے۔ برانڈوں کو استعمال [[کاروبار]]، [[بازار کاری]] اور [[اشتہارات]]<ref>{{Cite web|url=https://marketing-dictionary.org/b/brand/|title=Brand {{!}} Common Language Marketing Dictionary|language=en-US|access-date=2019-06-04}}</ref><ref>[[American Marketing Association]] [http://www.marketingpower.com/_layouts/Dictionary.aspx?dLetter=B Dictionary] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20120611033320/http://www.marketingpower.com/_layouts/Dictionary.aspx?dLetter=B |date=2012-06-11 }}. Retrieved 2011-06-29. The Marketing Accountability Standards Board (MASB) endorses this definition as part of its ongoing [http://www.commonlanguage.wikispaces.net/ Common Language in Marketing Project] {{wayback|url=http://www.commonlanguage.wikispaces.net/ |date=20190405010451 }}.</ref><ref>{{cite book|title=Foundations of Marketing|publisher=fahy& jobber|year=2015}}</ref> میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ '''ناموں کے برانڈوں''' کو کئی بار عمومی یا [[دکان کا برانڈ|دکانوں کے برانڈوں]] کے مقابلے فرق کیا جاتا ہے۔
 
مشہور کمپنیوں کے چند برانڈ اس طرح ہیں: مشروبات میں [[کوکا کولا مشروب|کوکا کولا]]، سوفٹ ویئر دنیا میں [[مائیکروسافٹ]]، فضائی کمپنیوں میں [[برٹش ائیرویز]] اور تعطیلات کی منصوبہ بندی میں شہرت کے لیے [[تھامس کوک گروپ|تھامس کوک]]۔ یہ برانڈ عالمی شہرت رکھتے ہیں اور کئی ملکوں میں ان کا کاروبار پھیل چکا ہے۔