"نکاح متعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 78:
The Ismailis, Zaidis or the Sunnis reject muta.
اسماعیلی،زیدی اور اہل سنت نکاح متعہ کو مسترد کرتے ہیں (حرام سمجھتے ہیں)۔<ref>[http://ismaili.net/heritage/node/10643 MUTA | Ismaili.NET - Heritage F.I.E.L.D<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== شیعہ کتب سے متعہ کے متعلق احادیث ==
 
علی بن اسباط سے محمد بن عذافر سے اور انھوں نے اس شخص سے جس نے ان سے بیان کیا اور اس نے حضرت امام [[جعفر صادق]] علیہ السلام سے روایت کے ہے ان کا بیان ہے کہ میں نے آنجناب علیہ السلام سے باکرہ عورت سے متعہ کرنے کے متعلق دریافت کیا تو آپ علیہ السلام نے فرمایا اس کو [[مباح]] ان (باکرہ عورتوں) کے لئے ہی کیا گیا ہے (کسی اور کے لئے نہیں ہے).
خیر اگر کرنا ہے اس کو لوگوں سے چھپا کر کرو اور اس کی [[عفت]] اور پاکدامنی کا خیال رکھو (اور صیغہ متعہ پڑھ لو)۔<ref>[[من لا یحضره الفقیہ]] جلد سوم، حدیث نمبر 4611</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[نکاح]]