"پودینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 153:
پودینہ فارسی سے اردو میں اصل صورت اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے 1786ء کو 'دو نایاب زمانہ بیاضیں" میں مستعمل ملتا ہے- پودینہ  کا لغت میں معنی ہے ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://urdulughat.info/words/2578-%D9%BE%D9%88%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB|title=http://urdulughat.info/words/2578-%D9%BE%D9%88%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
پودینہ   زیادہ تر  نم مٹی میں بہترین نشوونما پاتے ہیں۔ اور دنیا کئےکے کئی ممالک میں یہ پایا اور مختلف طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے۔اسہے۔ اس کے  پودوں کی لمبائی 10-120 سینٹی میٹر ہوتی ہے  اور وہ غیر منقولہ علاقے میں پھیل سکتی ہے۔  یہ بہت تیزی کے ساتھ پھیلتا ہے اسلئے بعض لوگ گو ںلوگوں کو اس سے نا گواری بھی ہوتی۔<ref>{{Cite web|url=https://en.m.wikipedia.org/w/index.php?title=Christopher_Brickell&action=edit&redlink=1|title=https://en.m.wikipedia.org/w/index.php?title=Christopher_Brickell&action=edit&redlink=1|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
پودینہ کی کئی اقسام ہیں۔ ان میں سیبی پودینہ، رنگ برنا، پودینہ، سیاہ پودینہ، سفید پودینہ، ادرکی پودینہ، لیمونی پودینہ، کالی نفسی پودینہ، خوشبودار پودینہ معروف اقسام ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://htv.com.pk/ur/nutrition/health-benefits-of-mint#1522652975832-2cc1fdfe-11a3|title=https://htv.com.pk/ur/nutrition/health-benefits-of-mint#1522652975832-2cc1fdfe-11a3|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>