"محمد حسن خان کلیم رقم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف A_Certificate_Scanned_Sample_of_Calligraphy_by_Muhammad_Hassan_Khan_Kaleem_Raqam_(محمد_حسن_خان_کلیم_رقم_کی_تحریر_کا_عکس).tif کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
ملف A_Certificate_Calligraphy_by_Muhammad_Hassan_Khan_Kaleem_Raqam_(محمد_حسن_خان_کلیم_رقم_کی_تحریر_کا_عکس).tif کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
سطر 26:
 
== [[فن خطاطی]]  میں خدمات: ==
 
[[فائل:A Certificate Calligraphy by Muhammad Hassan Khan Kaleem Raqam (محمد حسن خان کلیم رقم کی تحریر کا عکس).tif|تصغیر|655x655پکسل|عکس تحریر محمد حسن خان کلیم رقم (خطاطِ ایشیا)]]
کلیم رقم احسن التحریر (محمد حسن خان) [[خط نسخ|خطِ نسخ]] کے بلند پایہ ماہر تھے۔ [[نسخ (قرآن)|نسخ]] و [[خط ثلث|ثلث]] کی بے شمار طرزوں کی تحریر پر آپ کو عبور حاصل تھا۔ آپ کی تحریر شدہ [[نستعلیق]] میں [[ایران|ایرانی]] اور [[لاہور|لاہوری]] طرزوں کا درمیانی پہلو نمایاں تھا جو فنی حلقوں میں ’’ملتانی طرزِ نستعلیق‘‘ کہلایا۔ [[مذہبی کتب]]، [[سیاست|سیاسی]] و سماجی اجتماعات کے پوسٹر، تبلیغی لٹریچر اس ضمن میں آپ کے تحریر کردہ [[فن پارہ|فن پارے]] نادر قیمت کا درجہ رکھتے تھے۔