"ڈیٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ابتدا؛ تزئینی تبدیلیاں
 
سطر 1:
[[فائل:Dating couples.jpg|تصغیر|ڈیٹنگ کرنے والے دو جواں سال لڑکا لڑکی ایک ساتھ ]]
'''ڈیٹنگ''' {{دیگر نام|انگریزی=Dating}} عام طور سے مخالف جنس کے نوجوانوں کی غیر رسمی ملاقات کو کہتے ہیں۔ بہت سے نوجوان کہتے ہیں کہ ’‏ہم ڈیٹنگ نہیں کرتے،‏ ہم تو محض دوست ہیں،‏‘‏ حالانکہ وہ مخالف جنس کیساتھ بہت زیادہ وقت صرف کرتے ہیں۔ تاہم ڈیٹنگ عام طور سے دو شخصوں کے بیچ کا نجی معاملہ ہوتا ہے۔ اس طرح کسی کا بالارادہ ملنا یا تعلقات کا جہاں مزید گہرا کرنا نہ ہو، وہ ڈیٹنگ کا حصہ نہیں ہے۔ اکٹھے گھومنے پھرنے،‏ یا محض ایک دوسرے سے باضابطہ یا بالارادہ ملاقاتیں کرنے کو ڈیٹنگ کہا جاتا ہے—‏ جب لڑکی یا لڑکا ایک دوسرے کو خاص توجہ دینے لگیں اور اکٹھے وقت گزارنے لگیں تو عموماً اس میں دوستی سے زیادہ کچھ شامل ہوتا ہے۔‏ ڈیٹنگ کے لیے ملاقات بھی ضروری نہیں ہے۔‏ کچھ معاملوں میں، جیسے کہ [[انٹرنیٹ]] پر [[چیٹ‌ روم]]،‏ [[ٹیلیفون]]،‏ [[عشقیہ خط|خطوط]] یا [[ای ‏میل|ای-‏میل]] پر بات‌ چیت بھی ڈیٹنگ ہی کی مختلف قسمیں سمجھی جاتی ہیں<ref>[https://wol.jw.org/ur/wol/d/r109/lp-ud/102001929 نوجوان لوگ پوچھتے ہیں ‏.‏ .‏ .‏نوعمری میں ڈیٹنگ—‏کے نقصان؟‏]
</ref>، اگر چیکہ عام طور سے ڈیٹنگ کا اطلاق شخصی ملاقاتوں پر ہی ہوتا ہے۔
سطر 16:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ڈیٹنگ| ڈیٹنگ]]
[[زمرہ:فلسفہ عشق]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]