"کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ja:多数国間投資保証機関
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: fa:آژانس چندجانبه تضمین سرمایه‌گذاری; cosmetic changes
سطر 1:
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (MIGA: Multilateral Investment Guarantee Agency) [[عالمی بنک]] کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد عالمی بنک ارکان ممالک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے یہ ادارہ مختلف سرمایہ داروں اور بین الاقوامی اداروں کو ضمانتیں مہیا کرتا ہے تاکہ وہ بغیر کسی خوف کے کسی ملک میں سرمایہ کاری کر سکیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سرمایہ داروں اور غریب ممالک کے درمیان ایک گماشتہ کا کام کرتا ہے۔ یہ ادارہ 1980 میں بنا تھا اور یہ نہ صرف سرمایہ داروں کو سرمایہ کے منافع کی ضمانت دیتے ہیں بلکہ غریب ممالک میں سیاسی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات کے خلاف بھی ضمانت دیتے ہیں۔ یہ تجارتی خطرات، سیاسی خطرات، جنگ اور معاہدوں کی خلاف ورزیوں کے لیے ضمانت مہیا کرتے ہیں تاکہ غریب ممالک میں سرمایہ کاری کا رحجان بڑھے۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 8:
 
[[ar:وكالة ضمان الاستثمار متعدد الأطراف]]
[[fa:آژانس چندجانبه تضمین سرمایه‌گذاری]]
[[fa:میگا]]
[[en:Multilateral Investment Guarantee Agency]]
[[de:Multilaterale Investitions-Garantie-Agentur]]