"مولوی عبد الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
سطر 7:
== حالات زندگی ==
=== پیدائش و خاندانی پس منظر ===
مولوی عبد الحق [[20 اپریل]]،[[1870ء]] کو سراواں (ہاپوڑ)، [[میرٹھ ضلع]]، [[اترپردیش]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 190، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="بابائے اردو مولوی عبد الحق بطور محقق1">ص 12، ''بابائے اردو مولوی عبد الحق بطور محقق'' (پی ایچ ڈی مقالہ)، سید معراج نیر، پنجاب یونیورسٹی لاہور، 1991</ref>۔ مولوی عبد الحق کے بزرگ ہاپوڑ کے ہندو کائستھ تھے، جنہوںجنھوں نے عہدِ مغلیہ میں اسلام کی روشنی سے دلوں کو منور کیا اور ان کے سپرد محکمہ مال کی اہم خدمات رہیں۔ مسلمان ہونے کے بعد بھی انہیں (مولوی عبد الحق کے خاندان کو) وہ مراعات و معافیاں حاصل رہیں جو مغلیہ دور کی خدمات کی وجہ سے عطا کی گئیں تھیں۔ ان مراعات و معافیوں کو انگریز حکومت نے بھی بحال رکھا۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.dawn.com/news/1278009|title=Homage paid to Baba-i-Urdu on his 55th death anniversary|date=|accessdate=|website=ڈاؤن|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
=== تعلیم و ملازمت ===