"بادشاہ منیر بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
رقیبانہ حوالہ درکار ہٹائے
سطر 33:
| portaldisp =
}}
''بادشاہ منیر بخاری'' [[پاکستان]] اور [[افغانستان]] کی زبانوں کے ماہرِ [[لسانیات]]{{حوالہ درکار}} ہیں۔ ان کی لسانی موضوعات پر کتابیں چھپ چکی ہیں{{حوالہ درکار}} ۔ انہیں لسانی تحقیق پر حکومت پاکستان نے طلائی تمغہ{{حوالہ درکار}} بھی دیا ہے۔ ان کی کتاب [[اردو اور کھوار کے لسانی روابط]] [[مقتدرہ قومی زبان]]، اسلام آباد نے 2003 میں چھاپی جس کو تقابلی لسانیات میں سند کا درجہ حاصل ہے{{حوالہ درکار}} ۔ وہ یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اور شعبہ اردو، جامعہ پشاور، کے رکن ہیں۔ شمالی علاقہ جات اور شمالی افغانستان کی ساری زبانوں پر آپ کو ماہر مانا جاتا ہے{{حوالہ درکار}} ۔ شمالی علاقہ جات اور شمالی افغانستان کے 29 زبان پر ان کے مضامین اور ان کی کتابیں بطور سند کے استعمال کی جاتی ہیں{{حوالہ درکار}} ۔ بطور مترجم انہوں نے دنیا کے بڑے [[SOFTWARE|مصنع لطیف]] بنانے والے کمپنیوں کے لیے [[اردو]]، [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[دری]]، اور [[کھوار]] میں تراجم کیے ہیں{{حوالہ درکار}} ۔ بادشاہ منیر بخاری نے صوبہ سرحد اور افغانستان کے دس زبانوں کے لیے حروف تہجی تشکیل دیے ہیں{{حوالہ درکار}} ، اس سے پہلے یہ زبانیں تحریری صورت نہیں رکھتی تھیں۔ ان کی ایک سو چالیس تحقیقی مقالے{{حوالہ درکار}} دنیا کے بیشتر تحقیقی رسالوں میں شایع ہو چکے ہیں۔ ان کو ان کی لسانی تحقیق پر حکومت پاکستان نے 2004 میں ان کو ریسرچ ایوارڈ دیا ہے{{حوالہ درکار}} ۔ ان کی زبان سیکھنے کے لیے [[اردو]][[دری]][[پشتو]]کتابیں امریکہ کے مختلف انسٹی ٹیوٹیس میں پڑھائی جارہی ہیں{{حوالہ درکار}} ۔ انہیں سال2004 کے لیے اقوام متحدہ نے معدوم ہونی والی زبانوں کے لیے کام کرنے والے گروپ کا شمالی ایشیا کا جنرل سکریٹری مقرر کیا{{حوالہ درکار}} ۔اسی سال اس گروپ نے لسٹ میں سترہ نئی زبانیں شامل کیں جو عنقریب معدوم ہونی والی ہیں ۔
=== کتابیں ===
* اردو،کھوار انگریزی لغت{{حوالہ درکار}}
* اردو اور کھوار کے لسانی روابط{{حوالہ درکار}}
* اردو لسانی تحقیق ،طریقہ کار
* مقالات عالمی کانفرنس
* دیوان غالب (رومن میں){{حوالہ درکار}}
* مضامین رشید بمع مقدمہ
* اردو صوتیات کا تقابلی جائزہ
* اردو کے آریائی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ{{حوالہ درکار}}
* چترال میں فارسی ادبیات{{حوالہ درکار}}
* پاکسانی زبانیں{{حوالہ درکار}}
* چترال کی لوک داستانیں{{حوالہ درکار}}
* پاکستان وافغانستان میں زبانوں کی تاریخ{{حوالہ درکار}}
* شعبہ اردو ایک تعارف
* دری سیکھئے