"علی گڑھ مسلم یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م خودکار: درستی املا ← لیے
سطر 59:
 
== تاریخ ==
انگلستان سے واپسی کے بعد سر سیدنے مسلمانوں کی تعلیمی ترقی کے لئےلیے <nowiki>''انجمن ترقی مسلمانانِ ہند'' کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا۔ جس نے اعلیٰ تعلیم کے لیے کام شروع کیا۔ ساتھ ہی ایک فنڈ کمیٹی بھی قائم کی گئی جس نے ملک کے طول و عرض سے چندہ جمع کیا اور حکومت سے امداد کی درخواست بھی کی۔ 1875ء میں انجمن ترقی مسلمانان ہند نے علی گڑھ میں ''ایم اے او (محمڈن اینگلواورینٹل) ہائی سکول''</nowiki> قائم کیا۔ اس ادارے میں جدید اور مشرقی علوم کی تدریس کا بندوبست کیا گیا۔ 1877ء میں اس سکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا جس کا افتتاح لارڈ لٹن نے کیا۔1898ء میں اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا نام دیا گیا۔
 
=== قابل ذکر علمی شخصیات ===