"عامر ہاشم خاکوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«محمد عامر ہاشم خاکوانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی، کالم نکار اور ادیب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:17، 5 مئی 2021ء

محمد عامر ہاشم خاکوانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی، کالم نکار اور ادیب ہیں۔ وہ روزنامہ 92 نیوز میں کام کرتے ہیں اور زنگار کے نام سے کالم لکھتے ہیں[1]۔ ان کے کالموں کے کئی مجموعے بھی زنگار کے نام سے ہی شائع ہوئے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Daily 92 Roznama ePaper - محمد عامر خاکوانی"۔ www.roznama92news.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2021