"قہوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 18:
 
=== قہوہ کا تاریخی سفر ===
قہوہ کے درخت یا کافی پینے کے بارے میں ابتدائی معتبر ثبوت 15 ویں صدی کے وسط میں یمن میں احمد الغفار کی تحریروں میں ملتے ہیں۔ قہوہ کا استعمال عرب میں صوفی کے ذریعے رواج پایا جنہوںجنھوں نے اسے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے دیر تک جاگنے کے لیے استعمال کرنا شروع کیا۔<ref>{{cite book|last1=Hattox|first1=Ralph S.|year=1985|title=Coffee and coffeehouses: The origins of a social beverage in the medieval Near East|publisher=University of Washington Press|page=14|url=https://books.google.com/books?id=MeXkAwAAQBAJ&q=coffee+and+coffeehouses+much+of+his+material&pg=PA14|isbn=978-0-295-96231-3}}</ref>
یمن سے قہوہ کے آغاز پر مختلف رائے ہے،جس میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ قہوے کا پودا شاید ایتھوپیا سے براستہ بحیرہ عرب یمن پہنچا۔ <ref>{{cite book|last1=Burton|first1=Richard F.|title=First footsteps in East Africa|publisher=Longman|page=[https://archive.org/details/firstfootstepsi00burtgoog/page/n136 78]|url=https://archive.org/details/firstfootstepsi00burtgoog|quote=ali omar coffee yemen.|year=1856|location=London}}</ref> ایک روایت کے مطابق قہوہ افریقہ ساحلوں سے عدن لانے والے محمد ابن سعد تھے <ref>{{cite book|last1=R. J.|first1=Gavin|title=Aden Under British Rule, 1839-1967|date=1975|publisher=C. Hurst & Co. Publishers|pages=53|language=en}}</ref> ۔ دیگر ابتدائی روایات کے مطابق شاذلیہ صوفی طریقت کے علی بن عمر نے عرب میں قہوہ متعارف کروایا <ref>Precis of Papers Regarding Aden, pg. 166, 1838-1872</ref> ۔
 
سطر 64:
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:قہوہ|قہوہ ]]
[[زمرہ:الکحل سے پاک مشروبات]]
[[زمرہ:ترکی الفاظ اور جملے]]