"ابو القاسم خوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 11:
== فرزند ==
# '''[[سید جمال الدین خوئی]]:'''
وہ سید خوئی کے بڑے فرزند تھے جنہوںجنھوں نے اپنی بیشتر عمر اپنے والد کی مرجعیت کے معاملات کے انتظام و انصرام میں گزار دی۔ وہ سرطان کے مہلک بیماری میں مبتلا ہوکر علاج معالجے کے لیے تہران آئے اور 1984ء میں دنیا سے رحلت کر گئے اور [[قم]] میں حرم [[حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا|حضرت معصومہ(س)]] میں سپرد خاک کیے گئے۔ ان کے آثار میں شرح کفایۃ الاصول، بحث فی الفلسفة وعلم الکلام، توضیح المراد فی شرح [[تجرید الاعتقاد]]، شرح دیوان متنبی، فارسی میں ایک دیوان شعر اور۔.۔<ref>معجم رجال الفکر و الادب، امینی، ص170۔</ref>
# '''سید عباس خوئی:'''
# '''سید علی خوئی:''' وہ 1344 ہجری میں پیدا ہوئے اور سنہ 1388 ہجری میں وفات پاکر نجف میں ہی مدفون ہوئے۔
سطر 24:
سید ابوالقاسم سنہ 1330 ہجری میں 13 سال کی عمر میں اپنے بھائی سید عبد اللہ خوئی کے ہمراہ [[نجف اشرف]] میں اپنے والد سے جا ملے۔ عربی ادب اور منطق سیکھنے کے بعد حوزہ علمیہ کے اعلیٰ علمی سطوح کو طے کیا۔ سید خوئی 21 سال کی عمر میں [[شیخ الشریعۂ اصفہانی]] کے [[درس خارج]] میں حاضر ہوئے اور دوسرے علوم میں بھی نامور اساتذہ سے استفادہ کیا۔ ان اساتذہ میں سے بعض کا انہوں نے اپنی عظیم 20 جلدی کاوش "[[معجم رجال الحدیث]]" میں ذکر کیا ہے۔
 
[[Fileفائل:Ayatollah al-Khoi and Ali al-Sistani.jpg|thumbnailتصغیر|250px|[[سید علی سیستانی]] موجودہ زعیم حوزہ علمیہ [[آیت اللہ خوئی]] سابقہ زعیم حوزہ علمیہ کے ساتھ]]
 
== حوالہ جات ==