"میر محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد (وفات)
درستی
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
پروفیسر '''میر محمد سومرو''' تخلص '''مقبول''' (پیدائش: [[3 جون]] [[1946ء]] - وفات: [[24 مئی]] [[2021ء]]) [[سندھ]] سے تعلق رکھنے والے بقید حیاتاردو، [[پاکستانی]]سندھی اور فارسی زبان کے [[شاعر]]، [[مورخ]]، [[مفسر|مفسرِ قرآن]]، عالم دین، [[محقق]]، [[معلم]] اور سوانح نگار ہیں۔تھے۔
 
== حالات زندگی ==
میر محمد سومرو [[3 جون]] [[1946ء]] کو [[ہنگورجہ]] [[ضلع خیرپور]] ، صوبہ [[سندھ]] میں مولانا اللہ بخش سومرو کے علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مذاہب عالم اور اسلامی ثقافت میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ بعد ازاں '''مولوی فاضل (عربی)''' اور [[بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی]] [[اسلام آباد]] کے ماتحت ادارے '''دعوۃ اکیڈمی''' سے '''خطیب''' کا مراسلاتی کورس پاس کیا۔ ملازمت کی ابتدا [[1966ء]] کو پرائمری اسکول ٹیچر کی حیثیت سے کی۔ [[1985ء]] میں [[ڈاکٹر این اے بلوچ ماڈل اسکول]]،اسکول، [[سندھ یونیورسٹی]] [[حیدرآباد، سندھ]] میں لیکچرر مقرر ہوئے، جہاں [[2006ء]] تک تدریسی خدمات انجام دینے کے بعد اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدہ سے ریٹائر ہوئے۔<ref name="انسائیکلوپیڈیا سندھیانا">انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی) جلد ہشتم، سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد،حیدرآباد سندھ،(سندھ)، ص 218</ref><ref>پروفیسر ابو عبد اللہ میر محمد مقبول سومرو ہنگورجائی، مضمون نگار محمد عارف سومرو، مشمولہ [[روزنامہ جنگ]] کراچی، 17 جون 2017ء، ص 11</ref>
 
== ادبی خدمات ==
سطر 47:
[[زمرہ:فارسی شعرا]]
[[زمرہ:مفسرین]]
 
<!--[iRef]-->==(مراجع)==
<references /><!--[/iRef]-->