"ارطغرل عثمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: hu:Ertuğrul Osman; cosmetic changes
سطر 1:
صدیوں تک [[ترکی]] پر فرمانروائی کرنے والے [[عثمانی خلفاء]] کے آخری جانشین۔ ۱۸ اگست ۱۹۱۲ کو [[ استنبول]] میں پیدا ہوئے۔ارطغرل عثمان ترکی کے آخری [[سلطان عبدالحمید دوم]] کے پوتے تھے۔ انیس سو تئیس میں سلطنت کے خاتمے کے وقت وہ [[آسٹریا]] کے شہر [[ویانا]] میں ایک [[اسکول]] میں پڑھ رہے تھے۔ انہیں [[ویانا]] میں یہ خبر ملی کہ [[ اتاترک]] نے ان کے [[خاندان]] کے تمام افراد کو جلا وطن کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کی بیشتر زندگی [[امریکہ]] کے شہر [[نیو یارک]] میں گزری جہاں ساٹھ برس تک وہ ایک ریستوران کے اوپر کی منزل میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں رہے۔انیس سو نوے تک [[ترکی]] واپس نہیں لوٹے۔ وہ [[ترک]] حکومت کی دعوت پر واپس گئے لیکن انہوں نے تب بھی کوئی وی آئی پی پروٹوکول نہیں قبول کیا۔ جب وہ اپنے خاندان کے سابق محلات دیکھنے گئے تو وہ بھی سیاحوں کے ایک گروپ میں شامل ہو کر اپنے آباؤاجداد کی سابق رہائش گاہیں دیکھتے رہے۔ یہ وہی [[محل]] تھا جہاں ان کا اپنا خاندان بھی رہتا تھا اور جہاں ان کا بچپن گزرا۔ ۲۳ ستمبر ۲۰۰۹ کو استنبول میں ان کا انتقال ہوا۔
 
[[Categoryزمرہ:ترک شخصیات]]
[[Categoryزمرہ:عثمانیہ خاندان]]
[[Categoryزمرہ:خلافت عثمانیہ]]
 
[[az:Ərtoğrul Osman Osmanoğlu]]
[[ar:أرطغرل عثمان]]
[[en:Ertuğrul Osman]]
[[az:Ərtoğrul Osman Osmanoğlu]]
[[bg:Ертогрул Осман V]]
[[ca:Ertuğrul Osman V]]
سطر 15:
[[fr:Osman Ertuğrul]]
[[it:Ertugrul Osman V]]
[[hu:V.Ertuğrul Ertugrul OszmánOsman]]
[[nl:Ertuğrul Osman]]
[[ja:エルトゥールル・オスマン]]