"گھسٹ و ٹپک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''گھسٹ و ٹپک''' (drag-and-drop) دراصل شمارندی مخطط صارفی سطوح البین میں ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی مجازی شے ...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''گھسٹ و ٹپک''' (drag-and-drop) دراصل [[شمارندی]] [[graphical user interface|مخطط صارفی سطوح البین]] (graphical user interfaces) میں ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی مجازی شے (virtual object) کو پکڑ کر اُسے دوسرے مقام یا دوسری مجازی شے پر منتقل کیا جاتا ہے۔
 
گھسٹ و ٹپک کے عمل میں شامل بنیادی ترتیب:
* کسی مجازی شے کو ’’پکڑنے‘‘ کیلئے [[فارہ]] یا کسی دوسرے [[اشارہ گر اختراع]] کا بٹن دبانا۔
* مجازی شے/[[cursor|جائے نما]]/[[اشارہ گر اختراع]] کو مطلوبہ مقام پر ’’گھسیٹنا‘‘ یا کھینچنا۔
* فارہ یا دوسرے اشارہ گر اختراع کے بٹن کو چھوڑ کر مجازی شے کو ’’ٹپکانا‘‘ یا گرانا۔