"خورشید حسن خورشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م خودکار: درستی املا ← گذرا، ۔
سطر 1:
'''خورشید حسن خورشید''' [[آزاد کشمیر]] کے صدر رہے ہیں انہیں [[کے ایچ خورشید]] بھی کہا جاتا ہے۔
== ولادت ==
کے ایچ خورشید 3 جنوری [[1924ء]] کو [[سرینگر]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی محمد حسن [[گلگت]] کے ایک اسکول میں ہیڈماسٹر تھے جن کا تعلق کشمیر کے مشہور قبیلے لون کے ساتھ تھا۔بعض لوگوں نے انہیں رند قبیلے سے جوڑا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ کے ایچ خورشید کا بچپن گلگت میں گزرا۔گذرا۔
== تعلیم ==
آپ نے گریجوایشن امر سنگھ کالج سرینگر سے کی۔ کالج میں کے ایچ خورشید نے کشمیر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن قائم کی اور 1942 میں [[جالندھر]] میں [[پاکستان مسلم لیگ]] کے [[قائد اعظم محمد علی جناح]] کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے رہنمائی حاصل کی ۔گریجوایشنکی۔گریجوایشن کرنے کے بعد صحافت کے شعبے کے ساتھ وابستہ ہو گئے اور جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ہفت روزہ اخبار “جاوید” کے لیے لکھنا شروع کیا۔ بعد ازاں آپ سرینگر میں ہندوستان کی اورینٹ نیوز ایجنسی کے ساتھ وابستہ ہو گئے ۔
== قائد اعظم کا ساتھ ==
کے ایچ خورشید محمد علی جناح کا اعتماد حاصل کر کے ان کے پرائیویٹ سیکریٹری تعینات ہوئے اور ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان کے قیام کے سارے منظر کو محمد علی جناح کے ساتھ رہ کر نہایت قریب سے دیکھا۔ پاکستان بننے کے بعد بھی جب محمد علی جناح [[پاکستان کے گورنر]] جنرل بنے تو کے ایچ خورشید بدستور ان کے پرائیویٹ سیکریٹری رہے۔ محمد علی جناح سے یہ بات بھی منسوب کی جاتی ہے کہ انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان انہوں نے، ان کے پرائیویٹ سیکریٹری اور ان کے ٹائپ رائیٹر نے بنایا۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کے ایچ خورشید انتہائی محنتی اور مخلص شخص تھے ۔