"انکسار نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← گذر
سطر 1:
لہروں کا کسی رکاوٹ سے ٹکرا کر اس کے گرد مڑ جانا یا کسی سوراخ سے گزرگذر کر پھیل جانا انکسار diffraction کہلاتا ہے۔ ایسا اس وقت نمایاں ہوتا ہے جب رکاوٹ کی موٹائی یا سوراخ کا [[قطر]] لہروں کے طول موج کے لگ بھگ مساوی ہو۔ یہ انکسار ہر طرح کی لہروں میں ہوتا ہے جیسے پانی کی لہریں، آواز کی لہریں یا [[برقناطیسی اشعاع|برقناطیسی امواج]] [[برقناطیسی اشعاع|electromagnetic waves]]۔
 
[[فائل:NGC6397.jpg|تصغیر|بائیں|ہبل کی دوربین (Hubble Telescope) سے لی گئی ایک تصویر۔ ہر ستارے کے اوپر نیچے اور دائیں بائیں سے پھوٹتی ہوئی روشنی کی کرنیں اصلی نہیں ہیں بلکہ انکسار کی وجہ سے پیدا ہونے والا تصویری نقص ہے۔ انعکاسی دوربین میں چھوٹے آئنے کو سہارا دینے والی چار سلاخوں کے گرد روشنی کے انکسار کی وجہ سے یہ نقص پیدا ہوتا ہے۔ انعطافی دوربین میں روشنی کو سہارا دینے والی سلاخوں سے نہیں گزرنا پڑتا اس لیے انعطافی دوربین کی تصویروں میں یہ نقص نہیں ہوتا۔]]