"جمال الدين مزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، ۔، جو، کر دیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{معلومات عالم مسلم|الديانة= [[إسلام|الإسلام]]}}
'''حافظ مزی''' شام کے رہنے والے ایک عالم اور مصنف تھے۔آپ کا ا پورا نام ابو حجاج '''یوسف بن ذکی عبد الرحمان بن یوسف بن عبد الملک بن یوسف''' بن زہر قضاعی حلبی شافعی ہے۔[[تہذیب الکمال|آپ]] [[:ar:تهذيب_الكمال_في_أسماء_الرجال|تہذب يب الكمال في أسماء الرجال]] کے مصنف لقب آپ کا مزی ،مزی آپ کے علاقے کی نسبت ہے جہاں آپ پلے ،بڑھے۔
 
== اس کی پیدائش اور پرورش ==
حافظ مزی یوسف بن الزکی حلبی میں پیدا ہوئے[[حلب|حلب کے]] نواح میں چھ سو چون(654) میں ۔ اور آپ [[دمشق]] کے قریب مزی میں پروان چڑھے۔ پھر آپ نے علوم حدیث حاصل کرنا شروع کیا۔
 
== علم ==
سب سے پہلے آپ نے سن پانچ میں ابن ابی الخیر سےحلیہ پوری کتاب سنی-اور پھر آپ نے مسند ،کتب ستہ (ٓصحاح ستہ) معجم طبرانی پھر طبرازی اور کندی کے تمام حصوں کا علم حاصل کیا ۔آپکیا۔آپ نے تریسٹھ سال میں اسفار کیے حرانی میں ابی بکر بن نماطی سے علم حاصل کیا اور آپ نے دمشق،حلب،حماۃ ،حرمین اور بعبک کے اسفار کیے علم حاصل کرنے کے لیے۔
 
آپ علوم ، حدیث اور خطاطی میں مشہور تھے ، اورآپ نے اپنی خوبصورت تصنیف نقل کی جو اپنے اور دوسروں کے لئےلیے بالکل کامل تھی ۔
 
== کتب ==
 
 
ان کی کتب بے شمار ہیں ، انہوں نے ڈھائی سو حصوں میں "تہذیب الکمال " مرتب کیا۔اسی اجزاء پر کتاب الاطراف مرتب کی۔آ پ نے سنن اربعہ ترمذی،ابو داود،نسائی اور ابن ماجہ پر تحکیم لگائی جو کہ تحفۃ اللاشراف کے نام سے مشہور ہے۔
 
== وفات ==
سن صفر کی بارہویں تاریخ میں آپ سات سو بیالیس (12 صفر 742) میں فوت ہوئے اور باب النصر کے باہر [[مسجد اموی|اموی مسجد]] [[دمشق|میں آپ کی نماز جنازہ پڑھی گئی، پھر دمشق]] [[ابن تیمیہ|میں ابن تیمیہ کے]] قریب صوفی قبرستان میں سپرد خاک کردیاکر دیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==