"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
revert
سطر 1:
* {{اگر}} [[تشریح الاجسام(ضدابہام)]] {{ن}}
===مضمون نگار===
عمران تو قیر واہلہ
 
===عمران تو قیر واہلہ===
* {{اگر}} [[تشریح الاجسام(ضدابہام)]] {{ن}}
[[تصویر:TASHRIH.PNG|align left|250px|thumb|تشریح ؛ ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جسمیں جانداروں کے جسم کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لیۓ انکا جسم قطع (چیرنے) کرنے کا عمل بھی روبہ عمل آتا ہے۔ شکل میں [[جلد]] ہٹا دینے کے بعد زیرجلدی [[عضلہ|عضلات]] اور انکو [[ہڈی|ہڈیوں]] سے جوڑنے والے [[رباط]] (سفید رنگ میں) دیکھے جاسکتے ہیں ]]
تشریح (anatomy) ، [[حیاتیات]] اور [[طب]] سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں [[جاندار]] ([[حیوان]] اور [[نبات]] دونوں) کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف [[عضو|اعضاء]] کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیۓ زیر مطالعہ جسم کو قطع بھی کیا جاتا ہے یعنی اسکی بیرونی بناوٹ کے بعد اسکی اندرونی بناوٹ کے مطالعہ کی خاطر اسکو کاٹ کر اندرونی ساخت دیکھی جاتی ہے۔ جب زیر مطالعہ جاندار کوئی حیوان ہو تو اسکو [[حیوانی تشریح]] (zootomy) کہتے ہیں اور جب کسی پودے کا مطالعہ کیا جاۓ تو اسکو [[نباتی تشریح]] (phytotomy) کہتے ہیں۔