"قلعہ تلاجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''قلعۂ تلاجہہ''' [[ضلع خوشاب]] کی [[تحصیل نوشہرہ]] میں ایک بڑی چٹان پر واقع ہے۔ اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 5000 سال پرانا قلعہ ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://tribune.com.pk/story/2210218/tulaja-fort-relics-ancient-site-going-waste|title=Tulaja Fort: Relics of ancient site going to waste}}</ref><br>
اس وقت اس قلعے کی تمام دفاعی دیواریں تباہ شدہ حالت میں ادھر ادھر بکھری ہوئی ہیں۔ مکانات اور دیگر ڈھانچے بھی [[کھنڈرات]] ہیں البتہ ایک عمارت کے ڈھانچے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کبھی مسجد رہی ہو گی۔ عمارتوں کی تعمیر میں بڑے بڑے پتھر تراش کر استعمال کیے گئے ہیں۔ یہاں کی سب سے دلچسپ چیز پانی کا ایک ٹینک ہے جو پنج گوشہ پتھروں سے بنا ہے۔ تاحال یہ معلوم نہیں کیا جا سکا کہ یہ قلعہ [[ترک سلاطین]] ، [[لودھی]]وں یا [[مغل]]وں کے عہد میں آباد تھا۔<ref>[http://khushabvision.blogspot.com/2012/02/tulaja-fort-khushab.html khushab vision: Tulaja fort Khushab</ref>