"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: sh:Roderik
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
سکست دی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ جنگ میں مارا گیا لیکن کچھہ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ جنگ ہارنے کے بعد فرار ہو گیا۔ اس کی بیوہ بیوی [[ایجیلونا]] سے [[عبد العزيز بن موسى]] نے شادی کرلی تھی، جو بعد میں بےگناہ قتل ہوا۔
 
اصل کہانی یہ ہے کہ، جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[قوط خاندان|گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref>
بادشاہ ہوا تو ابتداء میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے [[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلی ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔