"سرسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«طبری نے کہا ہے کہ "سرسام" فارسی نام ہے اور اس کے معنی" سر کا مرض" ہیں، کیونکہ "سر" راس (یعنی سر) کو کہتے ہیں، اور سام کے معنی ان کے نزدیک "مرض" کے ہیں اور شیخ کا بیان ہے کہ سرسام کے معنی "ورم سر" کے ہیں، اس لئے "سام" کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:48، 21 اکتوبر 2021ء

طبری نے کہا ہے کہ "سرسام" فارسی نام ہے اور اس کے معنی" سر کا مرض" ہیں، کیونکہ "سر" راس (یعنی سر) کو کہتے ہیں، اور سام کے معنی ان کے نزدیک "مرض" کے ہیں اور شیخ کا بیان ہے کہ سرسام کے معنی "ورم سر" کے ہیں، اس لئے "سام" کے معنی "ورم" کے ہیں، شاید یہ معنی پرانی فارسی میں ہوں، اور اس کا استعمال متروک ہو چکا ہو.[1]

  1. ترجمہ شرح اسباب مع حاشیہ شریف خاں و معمولات مطب (از حکیم خواجہ رضوان احمد) جلد اول صفحہ 52 طبع 1935