"قیام امام حسین میں صحابہ اور تابعین کا کردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 551:
 
=== خاموش صحابہ ===
*# [[اسماءابوسعید بن حارثہخدری]] 66ھ64 ھ وفات پائی۔
# [[اسماء بن حارثہ]] 66ھ وفات پائی۔
* [[انس بن مالک]] خادم نبی اکرم تھے۔ [[رحبہ]] کے دن حدیث غدیر کی گواہی سے منہ موڑنے پر مولا علی نے مذمت کی تھی۔یہ آخری بصری (اہل بصرہ) صحابی تھے۔ یزید نے امام حسین کے حسن پر بات کی انس نے ٹوکا اور کہا حسین رسول اکرم کے مشابہ ہیں۔ 93 ھ میں وفات پائی۔
*# [[براءانس بن عازبمالک]] خادم نبی اکرم تھے۔ [[رحبہ]] کے دن حدیث غدیر کی گواہی سے منہ موڑنے پر مولا علی نے مذمت کی تھی۔تھی۔یہ آخری بصری (اہل بصرہ) صحابی تھے۔ یزید نے امام حسین کے حسن پر بات کی انس نے ٹوکا اور کہا حسین رسول اکرم کے مشابہ ہیں۔ 93 ھ میں وفات پائی۔
# [[براء بن عازب]] رحبہ کے دن حدیث غدیر کی گواہی سے منہ موڑنے پر مولا علی نے مذمت کی تھی۔
* [[عبد اللہ ابن زبیر]]
*# [[عبد اللہ ابن زبیر]]
# [[عبد اللہ بن عمر]] 72 ھ وفات پائی۔ مولا علی کی بیعت نہیں کی تھی مگر معاویہ، یزید اور حجاج کی بیعت کر لی تھی۔
*# [[عبد اللہ بن حنظلہ]] [[واقعۂ حرہ]] میں لشکر یزید جس کی سربراہی [[مسلم بن عقبہ]] نے کی تھی کے حکم پر شہید ہوئے۔
*# [[عبد اللہ بن عباس]] طائف جا کر چھپ گئے۔نابینا ہو گیے تھے۔
*# [[عبد اللہ بن ابی اوفی]] خوارج کے خلاف مولا علی کے ساتھ تھے۔نابینا ہو گئے تھے۔86 ھ یا 87 ھ میں وفات پائی۔ آخری کوفی صحابی تھے۔
*# [[عبداللہ بن یزید خطمی]] عاشورا کے علاوہ روزہ نہیں رکھتے تھے۔
*# [[عبداللہ بن بسر]] آخری شامی صحابی تھے۔ 88 ھ یا 96 ھ میں وفات پائی۔
*# [[عبد اللہ بن حارث زبیدی]] یہ آخری مصری صحابی تھے۔ 86 ھ میں وفات ہوئی۔
*# [[عبد اللہ بن عمرو بن العاص]] 64 ھ وفات ہوئی۔ نابینا ہو گیا تھا۔
*# [[زید بن ارقم]] سورہ منافقون میں ایک آیت ان کی تصدیق میں نازل ہوئی جب کسی نے انہیں جھوٹا کہا تھا۔ مولا علی کے ساتھ صفین میں تھے۔ابن زیاد کو [[راس الحسین]] پر چھڑی مارنے پر ٹوکا تھا۔ 68 ھ میں وفات پائی۔ رحبہ کے دن حدیث غدیر کی گواہی سے منہ موڑنے پر مولا علی نے مذمت کی تھی۔
*# [[جبر بن عتیک]] بن قیس۔ جبیر بن عتیک بھی نقل ہوا ہے۔ آخری بدری صحابی ہیں۔ 61 ھ وفات ہوئی ہے۔<ref>أبو عبد الله‏:‏ شهد بدرًا والمشاهد كلها مع رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم وكانت معہ راية بني معاوية يوم الفتح‏۔وتوفي في هذہ السنة وهو ابن إحدى وسبعين سنة‏۔‏ 61 ھ</ref>
*# [[سائب بن یزید ہذلی]] 81 ھ وفات پائی۔
*# [[صدی بن عجلان|ابو امامہ صدی بن عجلان بن وہب]] 86 ھ میں وفات ہوئی۔شام میں تھے۔اصحاب علی میں سے تھے۔
*# [[عبد المطلب بن ربیعة بن حارث]] شام میں تھے۔ موت سے پہلے اپنا وصی یزید کو بنایا تھا۔ 61 ھ وفات پائی۔
*# [[بریدہ بن حصیب]]۔[[مرو]] [[خراسان]] میں تھے۔62 ھ وفات ہوئی۔ یہ آخری خراسانی صحابی ہیں۔
*# [[محمود بن ربیع]] ابو نعیم 99ھ وفات پائی۔
*# [[مسور بن مخرمہ]] 64 ھ وفات پائی۔ معاویہ پر درود و سلام بھیجتا تھا۔
*# [[معقل بن سنان]] اشجعی۔ [[واقعہ حرہ]]، میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
*# [[عروہ بارقی|عروہ بن جعد بارقی]] 61 ھ وفات پائی۔
*# [[عمر بن ابی سلمہ]] ربیب نبی تھے۔ 83 ھ وفات پائی۔
*# [[ولید بن عقبہ]] قرآن نے اسے فاسق کہا ہے [[عثمان بن عفان]] کا ماں شریک بھائی تھا مولا علی کے خلاف جنگ لڑی۔ صفین کے پانچویں دن ابن عباس سے جنگ کی۔
*# [[مسلمہ بن مخلد الانصاری]] معاویہ کی طرف سے والی مصر تھا۔ 61 ھ
*# [[عدی بن حاتم]] حاتم طائی کے بیٹے 67 ھ میں 120 سال کی عمر میں وفات پائی۔ عثمان کے خلاف تھے۔ مولا علی کے جاں نثار ساتھیوں میں سے تھے۔
*# [[ہرماس بن زیاد باہلی]] 91ھ یمامہ میں وفات پائی یمامہ میں آخری صحابی تھے۔ ابوجدیر یا ابوحدیر کنیت تھی۔
*# [[ربیعہ بن کعب|ربيعہ بن كعب اسلمی]] 63 ھ میں وفات ہوئی۔
 
=== خاموش تابعین ===