"عقیل ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
}}
[[فائل:Location of grave of Fatema and others at J.Baqi,Medina.JPG|تصغیر|عقیل بن ابو طالب کی قبر کی جگہ کا نقشہ]]
'''عقیل بن ابی طالب''' ({{lang-ar|'''عقيل بن أبي طالب'''}}) 590 میں پیدا ہوئے۔ حضرت عقیل ابن ابی طالب {{رض مذ}} [[صحابی]] [[رسول اکرم]] {{درود|}} اور حضرت [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کے بھائی اور حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے چچا زاد بھائی تھے۔ عقیل [[ابو طالب بن عبد المطلب|ابو طالب]] کے چار بیٹوں میں سے دوسرے بیٹے ہیں۔ عقیل کی کنیہ ابو یزید۔ ہے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ سنہ پیدائش 590ء ملتا ہے۔ غزوہ موتہ میں شرکت فرمائی جس کے بعد نابینا ہو گئے۔ 96 سال کی عمر پائی۔ آپ کے کئی بیٹے تھے جن میں سے حضرت [[مسلم ابن عقیل]] سفیرِ حسین کے نام سے مشہور ہوئے اور کربلا کے واقعہ سے کچھ عرصہ قبل انہیں [[یزید]] کے گورنر [[ابن زیاد|عبید اللہ ابن زیاد]] نے شہید کر دیا۔ آپ نے 96 سال کی عمر میں شہادت پائی۔
 
=== نام ونسب ===