"محمد بن ابوبکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 126:
== وفات ==
علی المرتضی نے [[مصر]] کے والی مقررکیا۔ علی المرتضی کی شہادت کے بعد [[عمرو بن العاص]] نے مصر پر حملہ کیا تو انہیں شکست ہوئی ایک غار میں پناہ لی اور پکڑے جانے پر شہید کر دیے گئے ان کی میت کو مردہ گدھے کے پیٹ میں ڈال کر جلا دیا گیا عمر بن خدیج کے قتل کرنے اور عمرو بن العاص کے بھوکا رکھ کر ہلاک کرنے کی روایات بھی ہیں۔
 
[[عائشہ بنت ابی بکر|عائشہ]] صدیقہ کو ان کی اس طرح شہادت کا علم ہوا تو سخت افسوس ہوا فرماتیں میں اسے اپنا بھائی اور بیٹا سمجھتی ہوں چونکہ انہیں آگ میں جلایا گیا تھا۔ اسی غم کی وجہ سے اس کے بعد عائشہ نےکبھی بھنا ہوا گوشت نہیں کھایا کھایا۔<ref>اسد الغابۃ مؤلف،عز الدين ابن الاثير، ناشر، دار الفكر بيروت</ref>
 
== محاصرہ عثمان ==