"بابا فرید الدین گنج شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48:
کچے بانڈھے رکھیے کچر تائیں نیر
(دیوار پر اگا درخت کب تک حوصلہ مند رہےگا۔ کچے برتن میں کب تک پانی سنبھالا جا سکتا ہے)۔
 
==اقوال زریں بابا فرید==
* انسانوں میں رذیل ترین وہ ہےجوکھانےپینےاورپہننےمیں مشغول رہے۔
* جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
* نفس کواپنےمرتبہ کےلئےخوارنہ کرو۔
* اگرتم بزرگوں کامرتبہ چاہتےہوتوبادشاہوں کی اولادسےدوررہو۔
* جب کوئی مومن بیمارہوتواسےمعلوم ہوناچاہیےکہ یہ بیماری اس کےلئےرحمت ہے۔جوگناہوں سےاس کوپاک کرتی ہے۔
* دوریش فاقےسےمرجاتےہیں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہیں لیتے۔
* جس دل میں اللہ کاذکرجاری رہتاہےوہ دل زندہ ہےاورشیطانی خواہشات اس پرغلبہ نہیں پاسکتیں۔
* وہ شےبیچنےکی کوشش نہ کروجسےلوگ خریدنےکی خواہش نہ کریں۔
* اچھائی کرنےکےلئےہمیشہ کسی بہانےکی تلاش میں رہو۔
* دوسروں سےاچھائی کرتےہوئےسوچوکہ تم اپنی ذات سےاچھائی کررہےہو۔
* ہرکسی کی روٹی نہ کھابلکہ ہرشخص کواپنی روٹی کھلا۔
* وہ لوگ جودوسروں کےسہارےجینےکاارادہ رکھتےہیں،وہ تساہل پرست،کم ظرف اورمایوس ہوتےہیں۔
* اطمینان قلب چاہتےہوتوحسدسےدوررہو۔<ref>
http://javediqbal.ueuo.com/?p=420</ref>
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:چشتی صوفیاء]]