"ایلین فشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Aileen Fisher» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:06، 31 دسمبر 2021ء


ایلین لوسیا فشر (9 ستمبر 1906 - 2 دسمبر 2002)ایک امریکی مصنفہ گزری ہیں۔ ادب اطفال میں ان کی کتابوں کی تعداد سو سے متجاوز ہے، جن میں شاعری، فطرت اور امریکہ کے بارے میں نظم ونثرمیں تصویری کتب، سوانح حیات، اناجیل کے موضوعات پر مبنی کتابیں، ڈرامے اور رسائل و جرائد کے مضامین شامل ہیں۔ ان کی نظموں کے منتخبات کئی با ترتیب دیے گئے، جن کو وسیع پیمانے پر نصابی کتابوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ 1978 میں انہیں بچوں کو مد نظر رکھ کر شعر گوئی میں نمایاں کاموں کے لیے دوسرے نیشنل کونسل آف ٹیچرز آف انگلش ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [1] وہ مشی گن میں پیدا ہوئیں اور بعد میں کولوراڈو چلی گئیں، جہاں انہوں نے پوری زندگی بسرکی۔

زندگی

تحریر

تنقیدی ستائش

منتخب تحریریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

  1. Hopkins, Lee Bennett; Books are by People: Interviews with 104 Authors and Illustrators of Books for Young Children; Citation Press; 1969.